ریسرچر اور مصنف، کلیر کوفی نے کہا ہے کہ ''اب بھی زیادہ تر وقت ہم کام اور تعلیم کے بارے میں سوچتے ہیں۔ یہ روزگار وہ ہیں جن سے سائنس دان، مصنف اور استاد وابستہ ہوتے ہیں۔ تعلیم کے دوران اب بھی یہی پوچھا جاتا ہے کہ بڑے ہو کر کیا بنو گے؟ روزگار کے بارے میں ابھی تک سوچ کا یہی انداز ہے۔''