رشبھ پنت نوجوان بلے باز ہیں اور انہیں بھارت کے لیے محدود اوورز کی کرکٹ میں مہندر سنگھ دھونی کا فطری جانشین سمجھا جاتا ہے۔
اب تک ایک کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ 1665 رنز اسکور کرنے کا اعزاز ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل کے پاس ہے جب کہ 1614 رنز کے ساتھ دوسرے نمبر پر بھارتی کپتان ویراٹ کوہلی ہیں۔
انگلینڈ کے پانچ کھلاڑی اسکور بورڈ میں محض 10 رنز کا اضافہ کر کے پویلین واپس لوٹ گئے۔ نیوزی لینڈ نے 14 رنز سے فتح اپنے نام کر لی۔
آئی ٹی ایف کی جانب سے یہ مقابلے پاکستان سے باہر منتقل کرنے کی تجویز مبینہ طور پر اسلام آباد میں جاری آزادی مارچ کے وجہ سے سیکیورٹی خدشات کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
مشفق الرحیم کا کہنا ہے کہ 15 سالہ کرکٹ کیریئر میں پچھلے دو سے تین ہفتوں میں انہوں مشکل ترین صورت حال کا سامنا کیا۔
میچ بارش کے سبب بار بار روکنا پڑا جس سے دونوں ٹیموں کی بیٹنگ بری طرح متاثر ہوئی جس کے سبب میچ 15، 15 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا۔
سعودی عرب میں خواتین کے پہلے ریسلنگ مقابلے سے متعلق ڈبلیو ڈبلیو ای نے کہا ہے کہ نتالیہ نیڈہارٹ، لیسی ایوینز اور ڈبلیو ڈبلیو ای کے لیے یہ ناقابلِ فراموش رات ہے۔
آسٹریلین الیون نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے۔ گرین شرٹس نے ہدف 17.5 اوور میں چار وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔
پاکستان کی جانب سے جویریہ خان نے 48 گیندوں پر 54 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ اُنہیں 'وومن آف دی میچ' قرار دیا گیا۔
آئی سی سی کے مطابق شکیب الحسن اور بھارتی سٹے باز دیپگ اگروال کے رابطوں کا سلسلہ نومبر 2017 میں شروع ہوا جو اپریل 2018 تک جاری رہا۔
مزید لوڈ کریں