شق دو اعشاریہ چار چار کے مطابق شکیب الحسن کو کرپشن کے لیے دعوت دی گئی اور اس کی مکمل تفصیلات انہوں نے فراہم نہیں کی۔
مصباح الحق کا کہنا ہے کہ میزبان آسٹریلوی ٹیم مضبوط ہے اور دورۂ آسٹریلیا پاکستان کی نوجوان ٹیم کے لیے امتحان ہے۔
نیدرلینڈ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے کر گرین شرٹس کو ایونٹ سے باہر کردیا۔
یہ ٹی ٹونٹی میں آسٹریلیا کی سب سے بڑی فتح اور سری لنکا کی بدترین شکست تھی۔
پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان آج ہونے والا دوسرا میچ فیصلہ کن ہوگا۔ دونوں ٹیموں میں سے جو بھی ٹیم یہ میچ جیتے گی وہ سال 2020 میں ہونے والے ٹوکیو اولمپکس میں شرکت کرسکے گی۔
یہ سیریز آئی سی سی کی خواتین کی عالمی چیمپئن شپ کا ایک حصہ ہے اور 2021 میں ہونے والی عالمی کپ تک پہنچنے کے لیے اس کے پوائنٹ حاصل کرنا ضروری ہیں۔
جن کھلاڑیوں کے این اوسی منسوخ کئے گئے ہیں ان میں شعیب ملک، محمد عامر، محمد حفیظ، وہاب ریاض، محمد حسنین، عماد وسیم، فہیم اشرف، حارث رؤف، سہیل اختر، سہیل تنویر محمد عرفان، انور علی اور مرزا احسن شامل ہیں۔
بنگلہ دیش کی ويمن کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ایک روزہ میچز کھیلے گی۔
ایران پر یہ پابندی اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک ایران جوڈو فیڈریشن اس بات کی ضمانت نہیں دے دیتی کہ وہ اپنے کھلاڑیوں کو اسرائیلی کھلاڑیوں سے مقابلہ کرنے سے نہیں روکے گی۔
بھارت نے تیسرے ٹیسٹ میں مہمان ٹیم کو ایک اننگز اور 202 رنز سے شکست دی۔
چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ٹی-ٹوئنٹی اور ٹیسٹ ٹیم کا انتخاب ڈومیسٹک میچز میں ٹیموں کے کوچز اور سلیکٹرز سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔
اس سے قبل یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کے بلے باز شمرن ہتمائر کا تھا، جو انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں 15 چھکے مار کر قائم کیا تھا۔
مزید لوڈ کریں