علامہ اقبال کی شاعری کے مختلف ادوار میں ان کی سوچ مختلف رہی ہے۔ کہیں وطنیت ان پر غالب ہے تو کہیں اسلام کی نشاۃ الثانیہ کی خواہش کرتے نظر آتے ہیں۔
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کرتارپور راہداری منصوبے کا افتتاح کیا۔ گوردوارہ کرتار پور صاحب میں منعقدہ تقریب میں سابق بھارتی وزیرِ اعظم من موہن سنگھ، بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندر سنگھ، اداکار سنی دیول سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔
ضیا دور میں جماعت اسلامی افغان جنگ کی وجہ سے ملک میں انتشار نہیں چاہتی تھی، جمعیت طلبہ یونینز پر پابندی کے خلاف احتجاج کر رہی تھی، اس وقت جماعت اور جمعیت کی سوچ میں فرق تھا۔
آزادی مارچ کا دھرنا گزشتہ آٹھ روز سے اسلام آباد میں جاری ہے جہاں ہر شام ہونے والے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ایڈہاک ازم پر حکومت اور ملک نہیں چلتے۔
پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے مطابق کرتار پور کے علاوہ پنجاب میں مزید دو گوردواروں کو بحال کیا گیا ہے۔
وزیر اقتصادی اُمور نے بتایا ہے کہ پاکستان کو ایف ٹی ایف میں سخت چیلنجز کا سامنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ کئی ممالک کو ایکشن پلان پر 80 فیصد عمل درآمد کرنے پر گرے لسٹ سے نکال دیا گیا۔ لیکن، پاکستان پر دباؤ ہے کہ وہ ایکشن پلان پر مکمل عمل کرے۔
میڈیا میں کرتارپور راہداری کے حوالے سے روز نئی رپورٹس تو شائع ہو رہی ہیں لیکن گرونانک دیو جی کے بارے میں صرف اتنی ہی بات ہو رہی ہے کہ ان کا 550 واں جنم دن اگلے ہفتے منایا جائے گا۔
ڈينگی سے 2019 میں 70 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ ماہرین ڈينگی کے پھيلاؤ کی بڑی وجوہات موسمياتی تبديلی، درجہ حرارت میں اضافے اور مسلسل بارش کو قرار دے رہے ہیں۔
وزراتِ داخلہ نے شہباز شریف کی جانب سے نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی درخواست موصول ہونے کی تصدیق کی ہے۔
بھارت کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے پاسپورٹ کی شرط ختم کیے جانے سے متعلق ملنے والی اطلاعات واضح نہیں ہیں۔
محکمۂ موسمیات کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور میں بدھ کی رات ہونے والی بارش کی وجہ سے اسموگ میں مزید اضافے کا خطرہ ٹل گیا ہے۔
مزید لوڈ کریں