گیارہ ہزار سے زائد سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر عالمی درجۂ حرارت سے متعلق دنیا کی غفلت ختم نہ ہوئی تو آنے والے وقتوں میں دنیا کو کچھ ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا جو ابھی تک "خاموش" شمار ہوتے ہیں.
وہ بھی کیا زمانہ تھا جب دہلی کی فضا بھی حیدرآباد، بنگلور اور دیگر شہروں کی مانند انتہائی صاف ستھری ہوا کرتی تھی۔
تین بڑے پیداواری اداروں کی تیار کردہ غذائی اشیا کے نمونے تحقیق میں شامل کیے گئے۔ نمونوں میں 95 فی صد میں سیسہ، 73 فی صد میں سنکھیا اور 32 فی صد میں پارا موجود تھا۔
پھل، سبزیوں، زیتون کے تیل، دہی سمیت کئی دیگر صحت کے لیے مفید غذائیں خوراک میں شامل کرنے سے ذہنی تناؤ کو مات دی جا سکتی ہے۔
بھارت کے دارالحکومت اور اس کے نواحی علاقوں میں آلودگی کے باعث گہرے دھویں کے بادل چھائے ہوئے ہیں جسے ماہرین خطرناک قرار دے رہے ہیں۔
تعمیراتی کاموں اور کھیتوں میں مزوری کرنے والے افراد کی زندگیوں کو فضائی آلودگی سے زیادہ خطرہ رہتا ہے کیوں کہ ان کے کام کی نوعیت انہیں دن بھر مضر صحت ہوا میں رہنے پر مجبور کرتی ہے۔
’سائنس ڈائریکٹ‘ میں چھپنے والی ایک تحقیق کے مطابق، جو لوگ روز ٹھنڈے پانی سے نہاتے ہیں، وہ بہت جلد سرد موسم کے عادی بن جاتے ہیں۔
پاکستان کی معروف ٹیلی کام کمپنی پی ٹی سی ایل نے سوشل میڈیا پر الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس کا عملہ سمندر کی تہہ میں ان کیبلز کی مرمت کر رہا ہے، تاکہ انٹرنیٹ سروس بحال کی جا سکے۔
ویب سائٹ پر کمپیوٹر کے متعلق بتایا ہے کہ یہ اس ابتدائی ماڈل کے ان چھ کمپیوٹروں میں شامل ہے جو اب باقی رہ گئے ہیں۔
صدر ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد پاکستان ميڈيکل اينڈ ڈينٹل کميشن آرڈيننس نافذ کر ديا گیا ہے جس کے ساتھ ہی پاکستان ميڈيکل اينڈ ڈينٹل کونسل کو تحليل کر ديا گيا ہے۔
غذائی ماہرین کہتے ہیں کہ آپ کھانے پینے میں سادگی اور اعتدال کو جتنا زیادہ اپنائیں گے، آپ کی صحت کے لیے اتنا ہی بہتر ہو گا۔
مزید لوڈ کریں