'کلر رن' میں موسیقی، رقص، فوٹو گرافی اور دیگر تفریحی پروگرامات کا انعقاد بھی ہوا۔ شرکا نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا۔ ایک دوسرے پر رنگ برسائے اور خوب لطف اندوز ہوئے۔
دنیا میں تنہا، اپنے وطن سے ہزاروں میل دور اجنبی ملک میں پناہ گزیں اور انگریزی سے ناواقف لڑکا نیویارک کا سب سے بڑا ڈان کیسے بنا، یہ ایک دلچسپ کہانی ہے
دو سالہ ہیٹی عام انسانوں کی طرح صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک ڈیوٹی انجام دے گا۔ اس کتے کے فرائض منصبی میں لوگوں کو راحت پہنچانا اور محبت کا اظہار کرنا ہے۔
نیٹ فلکس کے ذریعے فلم 'ستارہ' کو دنیا کے 150 سے زائد ممالک میں دیکھا جاسکے گا۔
فلم ساز شمعون عباسی کا کہنا ہے کہ فلم ہمارے ہی معاشرے میں رہنے والے ایک انسان کی حقیقی کہانی ہے۔ اس کے ذریعے معاشرے کو آئینہ دکھانے کی کوشش کی ہے۔
ہالی وڈ کے فلم سازوں پر زور دیتے ہوئے جینا ڈیوس نے کہا کہ وہ میڈیا میں جاری صنفی عدم توازن ختم کرنے کے لیے اقدامات کریں۔
سلمان دسمبر 2019 میں فلم 'دبنگ تھری' کی ریلیز کے ساتھ ایک اور نیا چہرہ متعارف کرانے جا رہے ہیں۔
پاکستان کے مشہور فلم ڈائریکٹر جامی کا وائس آف امریکہ کی ارم عباسی سے خصوصی انٹرویو ۔ ریپ کا نشانہ بننے کے انکشافات سوشل میڈیا پر کرنے کے بعد سے وہ کسی نا معلوم مقام پر موجود ہیں۔
مبصرین کے مطابق بہتر ہوتا کہ نام بھی سامنے آ جاتا۔ نام لیے بغیر اتنی تفصیلات بتانے سے می ٹو مہم کو ہی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ ہمارا معاشرہ ابھی تک می ٹو کے معاملے کی سنجیدگی کو سمجھ نہیں پا رہا۔
ڈائریکٹر نبیل قریشی نے فلم 'قائد اعظم زندہ باد' کے لیے دونوں کو سائن کیا ہے۔ نبیل قریشی نے اس بات کا اعلان ٹوئٹر پر کیا۔
اداکارہ نیلم منیر کا دعویٰ ہے کہ ان کی نئی آنے والی فلم 'کاف کنگنا' میں انہوں نے آئٹم سانگ اس لیے کیا ہے کیوں کہ یہ فلم آئی ایس پی آر کا پراجیکٹ ہے۔
ہدا قطان نے 2010 میں سوشل میڈیا پر میک اپ سے متعلق ویڈیو ٹپس دینا اور بلاگ لکھنا شروع کیا جو خواتین میں تیزی سے مقبول ہوا۔ جس کے بعد انہیں اپنی کمپنی قائم کرنے کا خیال آیا۔
مزید لوڈ کریں