اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان کا کہنا ہے کہ "میں ایودھیا تنازع کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ نماز تو کہیں بھی پڑھی جاسکتی ہے اس لیے ہمیں بہتر اسکولوں کی زیادہ ضرورت ہے۔"
سلمان خان کی اگلی فلم 'دبنگ تھری' 20 دسمبر کو ریلیز ہونے جا رہی ہے لیکن راحت فتح علی کا گایا ہوا کوئی بھی گانا ریلیز نہیں کیا گیا۔
ایک فلم کراچی کی سماجی کارکن سبین محمود اور دوسری خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم کارکن اور ڈانسر شیما کرمانی کی زندگی پر مبنی ہے جبکہ تیسری فلم میں سندھ کی ثقافت کا احاطہ کیا گیا ہے۔
انو ملک پر الزام عائد کرنے والوں میں شویتا پنڈت اور گلوکارہ نیہا بھاسن خاص طور پر پیش پیش رہیں
جمان جی اکیسویں صدی میں بورڈ گیم کے بجائے وڈیو گیم بن چکا ہے اور اسے کھیلنے والے ایک جنگل میں پھنس جاتے ہیں
عائشہ عمر نے اپنے مختصر کیریئر میں اب تک اداکاری کے علاوہ گلوکاری اور میزبان کے طور پر بھی اپنے آپ کو منوایا ہے جب کہ وہ بہت اچھی پینٹنگ بھی کرتی ہیں۔
ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ "میرے بارے میں کہا جارہا ہے کہ میں نے خواتین کے ذریعے مردوں کے گینگ ریپ کی بات کی ہے، ہاں کی ہے۔ کیوں کہ میں جانتا ہوں کہ عورتیں ایسا نہیں کرسکتیں، مرد ایسا کرتے ہیں۔"
امریکہ کی بیرونی سرمایہ کاری پر نظر رکھنے والی کمیٹی اس معاہدے کا جائزہ لے رہی ہے جس کے تحت چینی کمپنی نے میوزیکل ڈوٹ لی کا سودا کیا۔ یہی وہ کمپنی ہے جو بعد میں ٹک ٹاک بنی
گزشتہ ہفتے رابی پیرزادہ کی بعض ذاتی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر لیک ہو گئی تھیں جس کے بعد سے وہ ذہنی دباؤ کا شکار اور پریشانی میں مبتلا تھیں اور انہوں نے اس کا بارہا اظہار بھی کیا تھا۔
'کلر رن' میں موسیقی، رقص، فوٹو گرافی اور دیگر تفریحی پروگرامات کا انعقاد بھی ہوا۔ شرکا نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا۔ ایک دوسرے پر رنگ برسائے اور خوب لطف اندوز ہوئے۔
دنیا میں تنہا، اپنے وطن سے ہزاروں میل دور اجنبی ملک میں پناہ گزیں اور انگریزی سے ناواقف لڑکا نیویارک کا سب سے بڑا ڈان کیسے بنا، یہ ایک دلچسپ کہانی ہے
دو سالہ ہیٹی عام انسانوں کی طرح صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک ڈیوٹی انجام دے گا۔ اس کتے کے فرائض منصبی میں لوگوں کو راحت پہنچانا اور محبت کا اظہار کرنا ہے۔
مزید لوڈ کریں