فریڈم ہاؤس کی رپورٹ کے مطابق سول سوسائٹی تنظیمیں اور اعلٰی تعلیمی ادارے پبلک پالیسی پر زندہ بحث و مباحثے کا پلیٹ فارم مہیا کرتے ہیں،لیکن پاکستان میں بلوچستان، لاپتا افراد، اور افغانستان میں سرگرم بعض گروہوں کی سرگرمیوں پر بحث کرنا ممنوعہ موضوعات ہیں۔