وہ خاص طور پر پاکستان اور بھارت کے سیکیورٹی اور دفاعی امور پر تحقیق کے حوالے سے شہرت رکھتے تھے۔
امریکی خصوصی فورسز کی ایک ٹیم نے البغدادی کو شمال مغربی شام کے صوبے ادلب میں ایک سرنگ میں گھیر لیا جہاں اس نے ایک خودکش جیکٹ میں دھماکہ کر کے اپنے آپ کو اور تین بچوں کو ہلاک کر دیا۔
فائر ڈپارٹمنٹ کے مطابق آگ 30 ہزار ایکڑ رقبے تک پھیل چکی ہے. امدادی سرگرمیوں سے صرف 10 فیصد علاقے میں آگ پر قابو پایا گیا ہے۔
خبروں میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 104 مربع کلو میٹر کے علاقے میں واقع تمام آبادیوں کو نقل مکانی کا حکم دیا گیا ہے۔
'جوائنٹ انٹرپرائز ڈفینس انفرا اسٹرکچر' کا نظام صیغہ راز کی نوعیت کا وسیع ڈیٹا اسٹور اور پروسیس کرے گا، جس سے امریکی فوج مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے جنگ کے بارے میں اپنی منصوبہ بندی اور لڑنے کی استعداد بڑھانے میں پیش رفت کرے گی۔
فیس بک کا کہنا ہے خبروں کی سرخیوں پر کلک کرنے سے صارفین پبلشر کی ویب سائیٹ پر پہنچ جائیں گے اور اگر سیل فون میں ایپلی کیشن پہلے سے انسٹال ہے تو وہ ایپ کھل جائے گی۔ یہ وہ فیچر ہے جو پبلشزر کئی برسوں سے چاہ رہے تھے۔
مراسلے میں امریکی سینیٹروں نے اس جانب توجہ دلائی کہ ’’ٹک ٹاک صارفین کا ذاتی ڈیٹا اکٹھا کرتا ہے، جس بنا پر یہ ایپ سیکورٹی کے لیے خطرے کا باعث ہو سکتی ہے‘‘۔
وزیر دفاع نے یہ تصدیق تو کی ہے کہ امریکہ علاقے میں بکتر بند فوجی بھیج رہا ہے۔ تاہم، انہوں نے اس کی کوئی تفصیل نہیں دی اور نہ ہی فوجیوں کی تعداد کے بارے میں بتایا ہے۔
ہالووین کو دنیا بھر میں ملنے والی شہرت کی وجہ سے اب یہ تہوار کمرشلائز ہو گیا ہے اور اس کا عقیدے اور روايات سے کچھ زیادہ تعلق نہیں رہا۔
ڈیموکریٹ ارکان کے مطابق رپبلکن ارکان ایک کمرے میں گھس آئے۔ جہاں یوکرین اور روس کے معاملات کی نگرانی کرنے والے امریکی وزارت دفاع کے اہلکار لورا کوپر نے گواہی دینی تھی۔
صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ ترکی اور کرد جنگجوؤں کے درمیان ہونے والی جنگ میں امریکی فوجی نشانہ بنیں۔
مزید لوڈ کریں