تین جمہوریت کے حامی سیاست دانوں کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ان سیاست دانوں کو قانون ساز کونسل کے اندر شور شرابا کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
دنیا کا مہنگا ترین کیکڑا جاپان کے شہر توتوری میں فروخت ہوا ہے جس سے کیکڑے کی قیمت کا سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
ان افراد کی انسانی اسمگلر غیر قانونی طور پر برطانیہ لانے کی کوشش کر رہے تھے۔ حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے برطانیہ آنے کے لیے انسانی اسمگلروں کو رقم ادا کی تھی۔
ٹیلی ویژن کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں کم از کم 312 افراد زخمی ہوئے۔ تاہم، صرف 13 افراد کو اسپتال داخل کرایا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ زیادہ تر افراد خوف و ہراس میں بھاگتے ہوئے زخمی ہوئے۔
مشرق وسطیٰ کے لیے خصوصی نمائندے ژی جون کا کہنا تھا کہ داعش سے وابستہ شدت پسند اور عسکری تنظیمیں کئی ممالک میں متحرک ہیں۔
ایوانکا کا کہنا تھا کہ جب ہم خواتین میں سرمایہ کاری کرتے ہیں تو یہ سرمایہ کاری بالآخر خاندانوں، کمیونٹیز اور ملکوں کی خوشحالی کا باعث بنتی ہے۔
چین نے گزشتہ برس بھی آن لائن گیمز کی بڑھتی تعداد کو کنٹرول کرنے کا اعلان کیا تھا اور نئے گیمز کی ریلیز کو کم کیا گیا تھا۔
مائیکروسافٹ نے نہ صرف ہفتے میں چار دن کام کا فیصلہ کیا بلکہ اپنے ملازمین کو ہدایت کی کہ میٹنگز اور ای میلز کے جواب دینے کے دورانیے کو بھی کم کریں۔
امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ بعض حالتوں میں ویغور مسلمان افراد کو امریکی محکمہ خارجہ کے سینئر اہلکاروں سے ملاقات کے فوراً بعد زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
شمالی کوریا نے دہشت گردی کے معاون ممالک کی فہرست میں شمالی کوریا کو نامزد کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اسے اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔
آچے انڈونیشیا کا واحد صوبہ ہے جہاں شرعی قوانین نافذ ہیں اور ہم جنس پرستی، شراب نوشی اور ماورائے ازدواج تعلقات جیسے جرائم پر پیٹھ پر بید مار کر سزا دی جاتی ہے
ترک صدر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر 13 نومبر کو واشنگٹن کا دورہ کرنے والے ہیں۔ تاہم امریکی کانگریس میں ہونے والی ووٹنگ کے باعث اس دورے کے حوالے سے سوالیہ نشان کھڑے ہو گئے ہیں۔
مزید لوڈ کریں