اردو وی او اے لائیو ریڈیو لائیو نشریات سننے کے لئے اوپر کلک کیجیے
صدائے جہاں - وائس آف امریکہ اور پاکستان کے نجی ریڈیو چینل ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی مشترکہ پیشکش.
چارٹ بسٹرز سعدیہ اسد کے ساتھ۔ جمعہ رات 9بجے سے 9:30 بجے
7:00PM اردو نیوز شو اس ایک گھنٹے میں دن بھر کی اہم خبریں اور پاکستان اور بھارت سے ہمارے نمائندوں کی روپورٹیں پیش کی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ انٹرویو، صحت، ادب و فن، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی اور دوسرے موضوعات کا احاطہ کیا جاتا ہے۔
Radio on TV Jahan Rang: 8:00PM PST ایک گھنٹے دورانیے کے اس پروگرام میں خبروں کے علاوہ مہمان تجزیہ کار دن کی اہم خبروں کا تفصیل سے جائزہ لیتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ سننے والوں کے تبصرے اور تاثرات بذریعہ ٹیلی فون پیش کیے جاتے ہیں۔
اس پروگرام میں تجزیہ کار اور ماہرین سیاسی، معاشی، سماجی، ثقافتی، ادبی اور دوسرے موضوعات پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہیں۔ میزبان: قمر عبّاس جعفری - نفیسہ ھود بھائی - شهناز نفیس