رسائی کے لنکس

logo-print

شادی کے لباس انٹرنیٹ کے ذریعے کرائے پر حاصل کیجیے


شادی کے لباس انٹرنیٹ کے ذریعے کرائے پر حاصل کیجیے
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:16 0:00

شادی کی تقریب میں یوں تو سب سے مہنگا جوڑا دولہا دلہن کا ہوتا ہے لیکن اس موقع پر دوست احباب بھی ملبوسات پر کچھ کم نہیں خرچ کرتے۔ پاکستان میں عروسی ملبوسات کرائے پر لینے کا تھوڑا رواج تو ہے۔ مگر اب انٹرنیٹ کی مدد سے ہر موقع کے لئے مہنگے ملبوسات کم قیمت میں حاصل کرنا ممکن ہو رہا ہے۔ سدرہ ڈار کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG