جمعیت علمائے اسلام کے بطور احتجاج ملک بھر میں اہم شاہراہیں بند کرنے کے اعلان کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں نے کوئٹہ چمن قومی شاہراہ پر دھرنا دے دیا ہے۔ اس دھرنے کے باعث ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ دیکھئے مرتضیٰ زہری کی ویڈیو رپورٹ۔
فیس بک فورم