رسائی کے لنکس

logo-print

افریقہ میں پلاسٹک کی اینٹوں سے بنے اسکول


افریقہ میں پلاسٹک کی اینٹوں سے بنے اسکول
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:01:53 0:00

پلاسٹک کا کچرا ہماری بقا کے لیے ایک مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ اس کا ایک منفرد حل پلاسٹک کی اینٹیں ہیں جن سے اب اسکول تعمیر کیے جا رہے ہیں۔ بچوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف اور لاطینی امریکی ملک کولمبیا کی شراکت داری سے افریقہ میں پلاسٹک کے کچرے سے بنی اینٹوں سے اسکولوں کی بنیاد رکھی جا رہی ہے۔

XS
SM
MD
LG