رسائی کے لنکس

logo-print

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں تقریباً 7 ماہ بعد اسکول کھل گئے


بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں تقریباً 7 ماہ بعد اسکول کھل گئے
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:57 0:00

بھارت کے زیرانتظام کشمیر کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کے تقریبا 7 ماہ بعد اسکول دوبارہ کھل گئے ہیں۔ گزشتہ برس اسکولوں کو مرحلہ وار کھولا گیا تھا تو بہت سے والدین نے بچوں کو اسکول نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اب اسکولوں میں سرگرمیاں معمول کی جانب لوٹ رہی ہیں۔ زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG