رسائی کے لنکس

logo-print

خوراک کو ضائع ہونے سے بچانے کی کوشش


خوراک کو ضائع ہونے سے بچانے کی کوشش
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:38 0:00

عالمی ادارہ برائے خوراک کے مطابق ہر سال دنیا بھر میں تقریبا 1.3 ارب ٹن کھانے پینے کی اشیاء ضائع ہوتی ہے۔ گاہک ایسی اشیاء لینا پسند ہی نہیں کرتے جن پر ہلکا سا بھی داغ ہو۔ امریکہ میں ایمپرفیٹ فوڈز کمپنی ایسے پھلوں اور سبزیوں کو دسترخوان تک پہنچا کر وسائل کو ضائع ہونے سے بچا رہی ہے۔ عمران جدون کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG